Nehodí se? Vůbec nevadí! Zboží můžete vrátit až do 30 dní
S dárkovým poukazem nešlápnete vedle. Obdarovaný si za dárkový poukaz může vybrat cokoliv z naší nabídky.
Až 30 dní na vrácení zboží
Some studies on the literary analysis of Mushaf Iqbal's poetry are included in this collection.
مصحف اقبال توصیفی نئی حسیات اور نئی لمسی کیفیتوں کے شاعر ہیں ، وہ حسیات اور وہ لمسی کیفیت کہ جن سے نئی شاعری میں نئی رومانیت جنم لے رہی ہے، ان کے شعری مجموعے "فائزا" (1977) "گمان کا صحرا" (1994)اور "دور کنارا" (2005) کے کلام سے بہت حد تک درست ثابت ہوتی ہے۔ مصحف اقبال توصیفی ، لگ بھگ نصف صدی سے شعر کہہ رہے ہیں۔ انہوں نے نہ ترقی پسندی سے اپنا رشتہ رکھا اور نہ جدیدیت سے۔ ان کی آواز ان کی اپنی آواز رہی۔ یہی باعث ہے کہ ان ادوار میں بھی ان کی شاعری تر و تازہ سر سبز و شاداب اور معنی خیز تھی اور آج بھی ان کی آواز متوجہ کرتی ہے، اپنی شناخت بنا چکی ہے۔
یہ کتاب مصحف اقبال کے فن کا ادبی جائزہ لینے والے چند مضامین پر مشتمل ہے۔
Ahoj! Jsem Libroamiko, tvůj knižní rádce.
Jak ti můžu pomoct?